
سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے کونسل آف وومین لیڈرز کی ٹیم کے لیے آن لائن سائبر سکیورٹی آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا گیا جس میں سینئر سکاؤٹ انسٹرکٹر مس عائشہ رزاق نے لیکچر دیا۔
سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے کونسل آف وومین لیڈرز کی ٹیم کے لیے آن لائن سائبر سکیورٹی آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا گیا جس میں سینئر سکاؤٹ انسٹرکٹر مس عائشہ رزاق نے لیکچر دیا۔
یوم پاکستان کے موقع پر ٹیم سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کو محفوظ بنانے کے لیے سائبر سکیورٹی کی ضرورت و اہمیت کے متعلق گفتگو کی گئی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لئے دعا کی گئی۔۔۔۔
انٹرنیشنل ڈے آف فارسٹ کے موقع پرسائبر سکیورٹی آف پاکستان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اسد الرحمن ، سینئر سائبر سکاؤٹ سدرہ ارشد و دیگر ٹیم ممبر عوام الناس میں مفت پودے تقسیم کر رہے ہیں۔۔
سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبر سکاؤٹس بطور ریسکیو محافظ اپنی ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد حلف لے رہے ہیں۔
ریسکیو سیفٹی آفیسر شوکت جاوید صاحب سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبر سکاؤٹس سے پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے متعلق گفتگو کر رہے ہیں۔۔
سائبر سکاؤٹس سی پی آر، ٹراما کے مریض کے خون کے بہاؤ کو روکنے ، کسی ہڈی کے ٹوٹنے کی صورت میں فریکچر مینیجمنٹ اور مریض کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی مشقیں کر رہے ہیں۔
چوتھے روذ کسی بھی ٹراما کے مریض کے خون کے بہاؤ کو روکنا ، کسی ہڈی کے ٹوٹنے کی صورت میں فریکچر مینیجمنٹ کے بارے بتایا۔
دوسرے دن زلزلہ یا کسی بھی ملبے کے اندر دھنسے لوگوں تک رسائی حاصل کرنے اور ان کو وہاں سے نکالنے کا طریقہ عملی طور پر سکھایا۔
سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبر سکاؤٹس کے لیے پانچ روزہ ریسکیو 1122 ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں پہلے دن لائف سپورٹ ، مصنوعی طور پر دل اور سانس چلانے کے بارے بتایا گیا اور عملی طور پر سکھایا گیا۔
سول ڈیفینس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سائبر سکاؤٹس کی ٹریننگ کی گئی جس میں انہیں بم ڈسپوزل ، خود کش حملوں سے بچاؤ، فائر سیفٹی و دیگر ضروری ٹریننگ دی گئی۔