
پنجاب پولیس کے مختلف تھانوں کے کمپیوٹر آپریٹرز کو سائبر سکیورٹی آگاہی لیکچر

سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبر سکاؤٹس کی ٹریننگ کے دوران پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے سیفٹی آفیسر آن لائن فرسٹ ایڈ ٹریننگ دے رہے ہیں۔۔
سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبر مشقوں کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سرکاری و نجی اداروں کے آئی ایکسپرٹس نے شرکت کی۔عام حالات میں سائبر مشقوں کے انعقاد کا مقصد ہنگامی صورتحال میں ہونے والے سائبر حملوں سے نمٹنے کے لیے خود کو تیار کرنا ہے۔ ورکشاپ میں مختلف سائبر حملوں مزید پڑھیں
ریسکیو 1122 سے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبر سکاؤٹ آصف جمیل ریسکیور محافظوں کو سائبر سکیورٹی کے متعلق آگاہی لیکچر دے رہے ہیں۔
سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے نجی سکول کے طلباء و طالبات کے لیے سائبر سکیورٹی کے متعلق سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سائبر سکاؤٹس صبا منیر، عائشہ اشرف اور فریحہ ارشد نے طلباء و طالبات کو سائبر سکیورٹی کے متعلق لیکچر دیا….