سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سٹریس کاؤنسلرز اور سائبر سکاؤٹس کی آن لائن ٹریننگ

سینئر پروڈیوسرکیمپس ریڈیو آغا صدف مہدی صاحب سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سٹریس کاؤنسلرز اور سائبر سکاؤٹس کی آن لائن ٹریننگ کر ہے ہیں جس میں انہوں نے بہترین سٹریس کاؤنسلر کی خصوصیات بتائیں اور سٹریس کاؤنسلرز کو بتایا کے سائبر کرائم کا شکار ہونے والے افراد کے ذہنی دباؤ کو کس طرح سے کم مزید پڑھیں

سائبر اسکاؤٹس تقریب تقسیم اسناد و حلف برداری

تحصیل کونسل کانفرنس ہال بہاولپور میں سائبر اسکاؤٹس تقریب تقسیم اسناد و حلف برداری کا انعقاد کیا گیا۔ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سائبر سکاؤٹس چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اسد الرحمن ، ایس ڈی پی او شفقت ندیم عطا، مس سمیرا ملک، ڈائریکٹر آئی ٹی اسلامیہ یونیورسٹی رضوان مجید سے اسناد وصول کر رہے مزید پڑھیں

اسلام آباد پاکستان گرلز گائیڈز کےلیے سائبر سکیورٹی آگاہی لیکچر کا انعقاد

سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے نیشنل ہیڈ کوارٹر اسلام آباد پاکستان گرلز گائیڈز کےلیے سائبر سکیورٹی آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا گیا جس میں سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے مبشر سرگانہ صاحب اور محمد اسدالرحمن صاحب نے پاکستان گرلز گائیڈذ کو سائبر سکیورٹی کے متعلق آگاہی لیکچر دیا۔۔