این سی بی اے اینڈ ای کے سٹاف کو سائبر سکیورٹی آگاہی لیکچر

ریس ریلیز8 فروری: سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس کے لیکچرارز اور کمپیوٹر سٹاف کے لیے سائبر سکیورٹی سے آگاہی کے لیکچر کا انعقاد کیا گیا جس میں سائبر سکیورٹی آف پاکستا ن کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اسدالرحمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کالج لیکچرارز اور مزید پڑھیں

بیرون ملک ملازمت کے نام پر پیسے لوٹنے والے فراڈیوں سے محتاط رہیں

24جنوری : بیرون ملک ملازمت کے نام پر پیسے لوٹنے والے فراڈیوں سے محتاط رہیں۔کچھ جرائم پیشہ لوگ سوشل میڈیا پر بیرون ملک ملازمت کے متعلق جعلی اشتہارات پھیلاتے ہیں۔ ان اشتہارات کے زریعے جب کوئی رابطہ کرتا ہے تورجسٹریشن فیس، پروسیسنگ فیس، میڈیکل فیس وغیرہ کے نام پر بھاری رقم وصول کر لی جاتی مزید پڑھیں

سوشل میڈیاپر پراپیگنڈے کا شکار ہونے کی بجائے پہلے خود معاملہ کی تصدیق کریں

18 جنوری :سوشل میڈیاپر پراپیگنڈے کا شکار ہونے کی بجائے پہلے خود معاملہ کی تصدیق کریں کیونکہ سوشل میڈیا پر معاملہ کی تصدیق کیے بغیر اسے آگے پھیلانے سے انتشار پھیل سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اسد الرحمن نے سوشل میڈیا کے زریعے پھیلنے والے مزید پڑھیں

صارفین اپنے بینک اکاؤنٹ کی معلومات اور ون ٹائم پاسورڈ (او ٹی پی) کسی سے شیئر نہ کریں۔

سائبر سکیورٹی کے متعلق آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کے موبائل کیش اکاؤنٹ سے فراڈ کے ذریعے پیسے نکالنے کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہونے لگا ہے۔ جرائم پیشہ افراد کے جانسے میں آ کر معصوم شہری اپنی خون پسینے کی کمائی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔جرائم پیشہ افراد صارفین کو جعلی مزید پڑھیں

سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے 2020کی سالانہ رپورٹ شائع کر دی گئی ہے

پریس ریلیز13جنوری : سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے 2020کی سالانہ رپورٹ شائع کر دی گئی ہے جس میں سال 2020میں سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی کارکردگی بیان کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال میں مختلف اداروں و اضلاع سے تعلق رکھنے والے دو سو سے زائدنئے سائبر سکاؤٹس کو تربیت دی گئی مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے تفتیسی افسران کو سائبر سکیورٹی آگاہی لیکچر

پنجاب پولیس سے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبر سکاؤٹ شفقت وقاص نے ضلع بھر کے مختلف تھانوں سے آئے ہوئے تفتیشی افسران کو سائبر سکیورٹی کے متعلق آگاہی لیکچرکا انعقاد کیا جس میں انہوں نے نئے سال کے موقع پر سائبر مجرموں کی جانب سے پھیلائے جانے والے جعلی لنکس اور جعلی ویب سائٹس مزید پڑھیں

نئے سال کے موقع پر سائبر مجرم متحرک ہو گئے اور لوگوں کو جعلی لنکس بھیجنے لگے

نئے سال کے موقع پر سائبر مجرم متحرک ہو گئے اور لوگوں کو جعلی لنکس بھیجنے لگے۔ ان لنکس پر کلک کرنے سے عوام کا ڈیٹا و پرائیویسی متاثر ہو سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمداسدالرحمن نے نئے سال کے موقع پر گردش کرنے والے جعلی مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے مختلف تھانوں کے کمپیوٹر آپریٹرز کو سائبر سکیورٹی آگاہی لیکچر

پنجاب پولیس سے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبر سکاؤٹ شفقت وقاص نے ضلع بھر کے مختلف تھانوں سے آئے ہوئے کمپیوٹر آپریٹرز کو سائبر سکیورٹی کے متعلق آگاہی لیکچرکا انعقاد کیا جس میں انہوں نے سائبر حملوں سے آگاہی کے ساتھ ساتھ اپنے اکاؤنٹس کو محفوظ کرنا عملی طور پر سکھایا۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبر سکاؤٹس کی ٹریننگ اختتام کو پہنچی

سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبر سکاؤٹس کی ٹریننگ اختتام کو پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز پر قابو پانے اور سائبر سیفٹی کے فروغ کے لیے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبر سکاؤٹس کی آن لائن ٹریننگ کروائی گئی جس میں ملک بھر سے سرکاری و مزید پڑھیں

کورونا وبا کے دوران سوشل میڈیا پر خواتین کو بلیک میل کرنے کے واقعات دوگنا

کورونا وبا کے دوران سوشل میڈیا پر خواتین کو بلیک میل کرنے کے واقعات دوگنا ہو گئے ہیں۔ زیادہ تر واقعات میں دیکھا گیا ہے کہ تعلق ہونے پر خواتین خود اپنی تصاویر شیئر کر دیتی ہیں۔تعلق ٹوٹنے کے بعد انتقام لینے کے لیے ان تصاویر کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے بلیک میل کیا جاتا مزید پڑھیں