
سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے کمپیوٹر سکیورٹی کا عالمی دن منایا گیا۔جس کا مقصد مقصد کمپیوٹر کے ڈیٹا کی حفاظت کے لئے آگاہی پیدا کرنا ہے تاکہ لوگوں کو کمپیوٹر کے استعمال سے متعلق معلومات فراہم کی جاسکیں۔اس موقع پر سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اسد الرحمن نے سائبر مزید پڑھیں