جرائم پیشہ افراد معصوم شہریوں کے فنگرپرنٹس چرا کر ان کو بینک فراڈ و دیگر جرائم کے لیے استعمال کرنے لگے

جرائم پیشہ افراد معصوم شہریوں کے فنگرپرنٹس چرا کر ان کو بینک فراڈ و دیگر جرائم کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ عوام الناس انٹر نیٹ پر موجود ایسی ایپلی کیشنز انسٹال کرنے سے گریز کرے جن کے ذریعے ان کے فنگر پرنٹس حاصل کیے جاتے ہیں۔ ان خیالا ت کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان مزید پڑھیں

محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیاپر نفرت انگیز و شر پسندی کا مواد

محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیاپر نفرت انگیز و شر پسندی کا موادپھیلانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔عوام ایسے نفرت انگیز مواد کو پھیلانے سے گریز کرے اور ایسے مواد کی رپورٹ متعلقہ اداروں ایف آئی اے، سی ٹی ڈی اور پی ٹی اے کو کرے تا کہ ایسے مواد پھیلانے والوں مزید پڑھیں

سائبر سکاؤٹس کی ٹریننگ اختتام کو پہنچی

سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے پانچ روزہ سائبر سکاؤٹس کی ٹریننگ اختتام کو پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز پر قابو پانے اور سائبر سیفٹی کے فروغ کے لیے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے پانچ روزہ آن لائن ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر مزید پڑھیں

سائبر سکاؤٹس نے ملک بھر کے مختلف اضلاع میں شجر کاری کی

ملک بھر میں سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبر سکاؤٹس نے اپنی مدد آپ کے تحت پودے لگاکر شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔ پاکستان کے مختلف اضلاع سے سائبر سکاؤٹس عابد حسین،اسامہ سلیم،رضوان حنیف،محمد شازمان، دیال چاند،محمد عثمان جمیل،نور عباس مرزا،آصف حسین،محمد مطیع اللہ،محمد بلال،یوسرا محمد حیات و مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 گوجرانوالہ سٹاف کیلئے سائبر سکیورٹی آگاہی لیکچر کا انعقاد

سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے ریسکیو 1122 کنٹرول روم کے کمپیوٹر وائرلیس آپریٹرز و دیگر سٹاف کیلئے سائبر سکیورٹی کے حوالے سے آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔جس میں سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبر ایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے ریسکیو 1122 گوجرانوالہ کے سٹاف کوآن لائن لیکچر میں سائبر سکیورٹی کے متعلق آگاہی فراہم مزید پڑھیں

سائبر سکاؤٹس کی تشکیل کے لیے سلیکشن کا عمل مکمل

ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز پر قابو پانے اور سائبر سیفٹی کے فروغ کے لیے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبر سکاؤٹس کی تشکیل کے لیے سلیکشن کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ ملک بھر کے مختلف اضلاع سے سینکڑوں لوگوں نے سائبر سکاؤٹ بننے کے لیے خود کو رجسٹرڈ کیا۔ ان مزید پڑھیں

سائبر سکاؤٹس کی تشکیل کے لیے رجسٹریشن اوپن

ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز پر قابو پانے اور سائبر سیفٹی کے فروغ کے لیے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبر سکاؤٹس کی تشکیل کے لیے رجسٹریشن اوپن کر دی گئی ہے۔ ملک بھر سینکڑوں لوگ سائبر سکاؤٹ بنے کے لیے خود کو رجسٹرڈ کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سائبر مزید پڑھیں

اینڈرائڈ موبائلزمیں میلویئر کا انکشاف

اینڈرائڈ موبائلزمیں میلویئر کا انکشاف، یہ میلویئر صارفین کے بینک اکاؤنٹس کی معلومات کے علاوہ موبائل میں موجو د دیگر ایپلیکشنز تک رسائی حاصل کرتے ہوئے پاسورڈ و دیگر معلومات حاصل کر لیتا ہے۔سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبرسکیورٹی ایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم میں بے نقاب کیے گئے میلویئر کے متعلق مزید پڑھیں

سائبر مجرم لاکھوں کی کمائی کا جھوٹا دعویٰ کرکے معصوم عوام کو لوٹنے لگے

سائبر مجرم ایک کلک اور دس لوگوں کو شیئر کرنے پر لاکھوں کی کمائی کا جھوٹا دعویٰ کرکے معصوم عوام کو لوٹنے لگے۔کورونا لاک ڈاون کے باعث جہاں عوام بے روزگاری کا شکار ہیں تو دوسری طرف نوسربازوں کے جھانسے میں آ کر اپنی خطیر رقم سے محروم ہو رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار سائبر مزید پڑھیں

کورونا وبا کے دوران سائبر کرمنلز متحرک، سائبر جرائم میں دن بدن اضافہ

کورونا وبا کے دوران سائبر کرمنلز متحرک، سائبر جرائم میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ عوام الناس کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ جعلی ٹیلی فون کالوں سے ہوشیار رہیں اور اپنی ذاتی و مالی کوائف کسی کو بھی فراہم نہ کریں کیونکہ کہ آپ کی ذاتی ومالی کوائف کی معلومات کو مزید پڑھیں