سوشل میڈیا پر معلومات چرانے کے لیے جعلی لنکس کا استعمال عام

سوشل میڈیا پر جعلی لنکس پھیلا کر معصوم شہریوں کی معلومات چرانے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دھوکے باز عوام کی لالچ سے فائدہ اٹھا تے ہوئے سوشل میڈیا پر جعلی لنک پھیلا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے مزید پڑھیں

موبائل کیش اکاؤنٹس سے پیسے نکالنے کی وارداتوں میں اضافہ، عوام محتاط رہے

سائبر سکیورٹی کے متعلق آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کے موبائل کیش اکاؤنٹ سے فراڈ کے ذریعے پیسے نکالنے کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہونے لگا ہے۔ جرائم پیشہ افراد کے جانسے میں آ کر معصوم شہری اپنی خون پسینے کی کمائی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔جرائم پیشہ افراد صارفین کو جعلی مزید پڑھیں

آن لائن ہیلتھ کئیر سہولیات پر سائبر حملے

کورونا وبا کے دوران دنیا بھر میں ہسپتالوں و دیگر آن لائن ہیلتھ کئیر سہولیات پرسائبر حملوں میں اضافہ رہا ہے۔ ہیکرز تاوان کا مطالبہ کرنے لگے۔ہسپتالوں کے ڈیٹا بیس اور آن لائن ہیلتھ کئیر سہولیات کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات اٹھانے کی اشد ضرورت ہے تا کہ آئندہ ہونے والے سائبر حملوں سے مزید پڑھیں

وبائی صورتحال میں سائبر کرائمز میں اضافہ

وبائی صورتحال میں سائبر کرائمز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ افراتفری کی صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز متحرک ہو چکے ہیں۔ممکنہ خطرات سے بچاؤ کے لیے کمپوٹر صارفین کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے کیا۔ انہو ں نے کہاکہ دنیا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر جعلی اشتہارات، لوگوں کو فراڈ ایس ایم ایس اور ای میلز کی بھر مار

سوشل میڈیا پر جعلی اشتہارات، لوگوں کو فراڈ ایس ایم ایس اور ای میلز کی بھر مار۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پرحکومت پاکستان کے نام سے جعلی اشتہارات پھیلائے جا رہے ہیں جن کے ذریعے معصوم شہریوں کی ذاتی معلومات حاصل کر کے ان کا ڈیٹا ہیک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ان مزید پڑھیں

ہیکرز کرونا وائرس کے متعلق آگاہی کے نام پر لوگوں کی ذاتی معلومات چرانے لگے

ہیکرز کرونا وائرس کے متعلق آگاہی کے نام پر لوگوں کی ذاتی معلومات چرانے لگے۔ ہیکرز کی جانب سے اب تک کرونا وائرس سے متعلق ہزاروں جعلی ویب سائٹس بن چکی ہیں اور لوگوں کو جعلی ای میلز بھی بھیجی جا رہی ہیں۔۔۔ عوام محتاط رہے

ورلڈ سکاؤٹس ڈے کے موقع پر سیاسی و سماجی رہنماؤں کا سائبر سکاؤٹس کے متعلق اظہار خیال

سائبرا سکاؤٹ کو سائبر جرائم کی نشاندہی کرنے کے لئے تربیت دی جاتی ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے تعلیم دی جاتی ہے۔ وہ ورچوئل سوشلائزنگ سے وابستہ خطرات کو سمجھتا ہے اور وہ اپنے آس پاس کے ماحول میں سائبر سیفٹی کو فروغ دینے کے لئے کام کرتا ہے۔ سائبر اسکاؤٹس کا مقصد مزید پڑھیں

سائبر سکیورٹی کے متعلق آگاہی لیکچر کا انعقاد

موجوہ دور میں ہر شخص انٹر نیٹ سے منسلک ہے لہذاہر شخص کو سائبر سیکیورٹی کے متعلق آگاہی کی ضرورت ہے۔ معاشرے کہ کئی لوگ سائبر کرائم کے متعلق شعور نہ ہونے کے باعث انجانے میں انٹرنیٹ پر کچھ ایسے فعل سر انجام دیتے ہیں جو کہ سائبر کرائم کے زمرہ میں آتے ہیں اور مزید پڑھیں

واٹس ایپ میسنجر پر سائبر حملے

واٹس ایپ میسنجر پوری دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا میسنجر ہے جسکو پوری دنیا میں ایک ارب سے زیادہ لوگ استعمال کرتے ہیں۔آن لائن رابطے کا محفوظ ترین ذریعہ سمجھا جانے والا واٹس ایپ میسجنر بھی سائبر حملوں سے محفوظ نہیں۔ان خیالات کا اظہار سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے واٹس ایپ میسنجر پر بڑھتے مزید پڑھیں

معاشرے میں سائبر سکیورٹی کے فروغ کے لیے سائبر سکاؤٹس کا اہم کردار ہے

سائبر اسکاؤٹس کا مقصد معاشرے میں رضا کارانہ طور پرسائبر کرائم کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ سائبر سکاؤٹ کو سائبر جرائم کی نشاندہی کرنے کے لئے تربیت دی جاتی ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے تعلیم دی جاتی ہے۔ وہ ورچوئل سوشلائزنگ سے وابستہ خطرات کو سمجھتا ہے اور وہ اپنے آس مزید پڑھیں