پنجاب کالج کے طلباء و طالبات کو سائبر سکیورٹی آگاہی سیمینار

سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے کالج کے طلباء و طالبات کو سائبر سکیورٹی آگاہی لیکچر کا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پنجاب کالج احمد پورشرقیہ کے طلباء و طالبات کو سائبر سکیورٹی کے متعلق آگاہی فراہم کی۔ اس موقع پر انہوں نے موجودہ مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 کے کمپیوٹر سٹاف کو سائبر سکیورٹی آگاہی لیکچر

ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں جسمانی تحفظ کے علاوہ عوام کو ڈیجیٹل طور پر بھی محفوظ رہنے کی اشد ضرورت ہے۔ عوام کے تحفظ کے لیے ریسکیو 1122 کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ سائبر سکیورٹی آف پاکستان کا مقصد قومی اداروں کے تعاون سے لوگوں کو سائبر سکیورٹی کے متعلق شعور دینا ہے تا مزید پڑھیں

سائبر سکاؤٹس ٹریننگ کی تقریب تقسیم اسناد

موجودہ دور میں سائبر سکیورٹی کی ضرورت و اہمیت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ چونکہ یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے، اب روایتی بندوقوں، میزائلوں سے لڑنے کا دور نہیں رہا بلکہ سائبر حملہ کر کے کسی ملک کا دفاعی نظام ہی مفلوج کیا جاسکتا ہے، اس کے بینکوں کی ٹرانزیکشن متاثر کی جاسکتی ہیں، حکومتوں مزید پڑھیں

اکاؤنٹ کے بارے معلومات حاصل کر کے رقم سے محروم کرنے کے واقعات میں اضافہ

جعلی فون کالز پر لوگوں کو ڈرا دھمکا کر ان کے اکاؤنٹ کی معلومات حاصل کرکے رقم سے محروم کرنے کے واقعات میں انتہائی تشویش ناک حد تک اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔متاثرہ افراد کم علمی کے باعث کوئی کاروائی کرنے سے قاصر ہیں۔ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط سے کریں

ٹیکنالوجی کی ترقی سے سائبر سکیورٹی مسائل، سوشل میڈیا،ڈیٹا پرائیویسی اور تھرڈ پارٹی جیسے خطرات تیزی سے ابھرکر سامنے آ رہے ہیں۔ ٹیکنالوجی کے اس دور میں ہیکر ز کمپیوٹر کی مدد سے ڈاکوؤں کی نسبت زیادہ چوری کر سکتے ہیں۔ کمپیوٹر کے استعمال سے ہیکرزکسی کی بھی عزت کی دھجیاں اڑا سکتے ہیں لہذا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر خواتین کو بلیک میلنگ کرکے جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافہ

سوشل میڈیا پر خواتین کو بلیک میلنگ کرکے جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات تشویشناک ہیں۔ ہیکرز نے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے نوجوان لڑکیوں کے ساتھ ساتھ شادی شدہ اور طلاق یافتہ خواتین کی غیراخلاقی تصاویر بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ان خیالات کا اظہارسائبر سکیورٹی مزید پڑھیں

ڈیجیٹل چوروں کی جانب سے ایف بی آر کے نام پرلوگوں کو ٹیکس ریفنڈ کی جعلی ای میلز بھیجی جا رہی ہیں

ہیکرز اور ڈیجیٹل چوروں نے ایف بی آر کی جانب سے لوگوں کو ٹیکس ریفنڈ کی جعلی ای میلز بھیج کر ان کے بنکوں کی حساس اور خفیہ معلوما ت حاصل کر کے لوٹنا شروع کر دیا۔سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہیکرز کے مزید پڑھیں

کسی غیر تصدیق شدہ ذرائع سے کسی بھی قسم کی اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کرنے سے اجتناب کریں

سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبرسکیورٹی ایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس و انفارمیشن سکیورٹی کی حفاظت کے متعلق بیان میں کہا کہ واٹس ایپ، فیس بُک، انسٹا گرام و دیگر سوشل میڈیا کے صارفین اس بات کی تصدیق کریں کہ وہ واٹس ایپ، فیس بُک، انسٹا گرام و دیگر سوشل میڈیا کی مزید پڑھیں

سائبر سکاؤٹس کی تین روزہ ٹریننگ اختتام پذیر

موجودہ دور میں سائبر سکیورٹی کی ضرورت و اہمیت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ڈیجیٹل سکیورٹی کے لیے ہمیں ملک بھر میں آگاہی مہم چلانے کی اشد ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے پاکستان سید عمار جعفری نے سائبر سکیورٹی پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ تین روزہ “سائبر سکاؤٹس ٹریننگ” مزید پڑھیں

عوام کو چاہیے کہ مشکوک ای میلز کے لنکس پر کلک نہ کریں

ہیکرز اور ڈیجیٹل چوروں نے ایف بی آر کی جانب سے لوگوں کو ٹیکس ریفنڈ کی جعلی ای میلز بھیج کر ان کے بنکوں کی حساس اور خفیہ معلوما ت حاصل کر کے لوٹنا شروع کر دیا۔سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہیکرز کے مزید پڑھیں