
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کی ترقی سے سائبر سیکیورٹی مسائل، سوشل میڈیا، ڈیٹا پرائیویسی اور تھرڈ پارٹی جیسے خطرات تیزی سے ابھر کر سامنے آ رہے ہیں۔ایک وقت تھا کہ تلواروں کے ذریعے جنگیں ہوتی تھیں پھر اس کی جگہ بندوقوں نے لے لی اور رفتہ رفتہ بندوقوں کی جگہ ٹینکوں، ایٹم بم مزید پڑھیں