سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے پانچ روزہ سائبر سکاؤٹس کی ٹریننگ مکمل

پریس ریلیز14اپریل :سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے پانچ روزہ سائبر سکاؤٹس کی ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد سلیکٹ ہونے والے سائبر سکاؤٹس کی لسٹ جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز پر قابو پانے اور سائبر سیفٹی کے فروغ کے لیے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بچاس کروڑ سے زائد صارفین کی ذاتی معلومات آن لائن ہیکنگ فورمزپر شائع کر دی گئی

ریس ریلیز05 اپریل :سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بچاس کروڑ سے زائد صارفین کی ذاتی معلومات آن لائن ہیکنگ فورمزپر شائع کر دی گئی ہیں۔ لیک ہونے والے صارفین کی ذاتی معلومات تک رسائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آن لائن جرائم، ہیکنگ اور مارکیٹنگ کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا مزید پڑھیں

کورونا ریلیف فنڈ سے متعلق گردش کرنے والے جعلی لنک سے ہوشیار

پریس ریلیز25مارچ :سوشل میڈیا پر کورونا ریلیف فنڈ سے متعلق گردش کرنے والے جعلی لنک سے ہوشیار رہیں اور تفصیلات درج کرنے سے پہلے لنک کی تحقیق کریں۔ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اسد الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کرونا وائرس کے باعث مزید پڑھیں

یوم پاکستان کے موقع پر ٹیم سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

پریس ریلیز24مارچ :قیام پاکستان کا خواب علامہ محمد اقبال نے دیکھا اور قائد اعظم محمد علی جناح نے اس کی تعبیر کی۔آج کا دن ہمیں اس خواب اور ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اسد الرحمن نے یوم پاکستان کے موقع مزید پڑھیں

نٹرنیشنل ڈے آف فارسٹ کے موقع پرسائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے شجر کاری کی گئی اورعوام الناس میں مفت پودے تقسیم کیے گئے

پریس ریلیز21مارچ : انٹرنیشنل ڈے آف فارسٹ کے موقع پرسائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے شجر کاری کی گئی اورعوام الناس میں مفت پودے تقسیم کیے گئے۔ درخت ہمارے ملک کی فطری خوبصورتی اور صاف ستھرے ماحول کے ضامن ہیں۔ درخت انسانی زندگی کو صحت مند بنانے میں بھرپور کردار اداکرتے ہیں۔اگر ہم اپنی مزید پڑھیں

موجودہ دور میں سائبر سکیورٹی کی ضرورت و اہمیت میں اضافہ

پریس ریلیز13مارچ : موجودہ دور میں سائبر سکیورٹی کی ضرورت و اہمیت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہارچیئرمین نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈشباہت علی شاہ نے سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ محمد اسد الرحمٰن سے خصوصی ملاقات کے دوران نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم مزید پڑھیں

سائبر سکاؤٹس کے لیے پانچ روزہ ریسکیو ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا

پریس ریلیز08مارچ :سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبر سکاؤٹس کے لیے پانچ روزہ ریسکیو ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کے شفٹ انچارج آصف جمیل اور ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن ساجد جمیل نے سائبر سکاؤٹس کوٹریننگ دی۔ اس ٹریننگ کا مقصد سائبر سکاؤٹس میں ایمرجنسی کی صورت میں ابتدائی مزید پڑھیں

سول ڈیفینس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبر سکاؤٹس کی ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا

پریس ریلیز 02مارچ :سول ڈیفینس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبر سکاؤٹس کی ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں انہیں بم ڈسپوزل، خود کش حملوں سے بچاؤ اورفائر سیفٹی کی تربیت دی گئی۔اس ٹریننگ کا مقصد سائبر سکاؤٹس میں دفاع کے شعور کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں رضا مزید پڑھیں

سائبر سکاؤٹس کی ٹریننگ اختتام کو پہنچی

15فروری : سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبر سکاؤٹس کی ٹریننگ اختتام کو پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز پر قابو پانے اور سائبر سیفٹی کے فروغ کے لیے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبر سکاؤٹس کی آن لائن ٹریننگ کروائی گئی جس میں ملک بھر سے مزید پڑھیں

طلباء و طالبات کے لیے سائبر سکیورٹی آگاہی لیکچر کا انعقاد

پریس ریلیز9 فروری : سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس کے طلباء و طالبات کے لیے سائبر سکیورٹی آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا گیا جس میں سائبر سکیورٹی آف پاکستا ن کی ٹیم میں سے نوال مہدی اور صبا منیر نے کالج کے طلباء و طالبات کو مزید پڑھیں