حکومت کی جانب سے ایک لاکھ لیپ ٹاپ، احساس پروگرام کی جانب سے پیسے و مختلف کمپینیز کے نام سے جعلی لنکس سے ہوشیار

سائبر کرائم الرٹ!سوشل میڈیا پر حکومت کی جانب سے ایک لاکھ لیپ ٹاپ، احساس پروگرام کی جانب سے پیسے و مختلف کمپینیز کے نام سے جعلی لنک گردش کررہے ہیں۔جرائم پیشہ افراد جعلی ویب سائٹس بنا کر ان کے لنکس سوشل میڈیا پر پھیلا رہے ہیں جن میں صارفین کو مختلف کمپنیوں کی طرف سے مزید پڑھیں

بینک اکاؤنٹ معلومات کیلئے ہیکرز کی ٹیکس ریفنڈ کی جعلی ای میلز

ہیکرز اور ڈیجیٹل چوروں نے ایف بی آر کی جانب سے لوگوں کو ٹیکس ریفنڈ کی جعلی ای میلز بھیج کر ان کے بنکوں کی حساس اور خفیہ معلوما ت حاصل کر کے لوٹنا شروع کر دیا۔سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اسدالرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہیکرز مزید پڑھیں

سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے پانچ روزہ سائبر سکاؤٹس کی ٹریننگ مکمل

سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے پانچ روزہ سائبر سکاؤٹس کی ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد سلیکٹ ہونے والے سائبر سکاؤٹس کی لسٹ جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز پر قابو پانے اور سائبر سیفٹی کے فروغ کے لیے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے پانچ مزید پڑھیں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بچاس کروڑ سے زائد صارفین کی ذاتی معلومات آن لائن ہیکنگ فورمزپر شائع کر دی گئی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بچاس کروڑ سے زائد صارفین کی ذاتی معلومات آن لائن ہیکنگ فورمزپر شائع کر دی گئی ہیں۔ لیک ہونے والے صارفین کی ذاتی معلومات تک رسائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آن لائن جرائم، ہیکنگ اور مارکیٹنگ کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ان خیالات کا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر کورونا ریلیف فنڈ سے متعلق گردش کرنے والے جعلی لنک سے ہوشیار

سوشل میڈیا پر کورونا ریلیف فنڈ سے متعلق گردش کرنے والے جعلی لنک سے ہوشیار رہیں اور تفصیلات درج کرنے سے پہلے لنک کی تحقیق کریں۔ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اسد الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کرونا وائرس کے باعث سائبرحملوں میں مزید پڑھیں

قیام پاکستانہمیں اس خواب اور ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے

قیام پاکستان کا خواب علامہ محمد اقبال نے دیکھا اور قائد اعظم محمد علی جناح نے اس کی تعبیر کی۔آج کا دن ہمیں اس خواب اور ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اسد الرحمن نے یوم پاکستان کے موقع پر سائبر مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ڈے آف فارسٹ کے موقع پرسائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے شجر کاری کی گئی اورعوام الناس میں مفت پودے تقسیم کیے گئے

انٹرنیشنل ڈے آف فارسٹ کے موقع پرسائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے شجر کاری کی گئی اورعوام الناس میں مفت پودے تقسیم کیے گئے۔ درخت ہمارے ملک کی فطری خوبصورتی اور صاف ستھرے ماحول کے ضامن ہیں۔ درخت انسانی زندگی کو صحت مند بنانے میں بھرپور کردار اداکرتے ہیں۔اگر ہم اپنی آنے والی نسلوں مزید پڑھیں

موجودہ دور میں سائبر سکیورٹی کی ضرورت و اہمیت میں اضافہ

موجودہ دور میں سائبر سکیورٹی کی ضرورت و اہمیت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہارچیئرمین نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈشباہت علی شاہ نے سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ محمد اسد الرحمٰن سے خصوصی ملاقات کے دوران نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے علاوہ ملک مزید پڑھیں

سائبر سکاؤٹس کے لیے پانچ روزہ ریسکیو ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا

سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبر سکاؤٹس کے لیے پانچ روزہ ریسکیو ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کے شفٹ انچارج آصف جمیل اور ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن ساجد جمیل نے سائبر سکاؤٹس کوٹریننگ دی۔ اس ٹریننگ کا مقصد سائبر سکاؤٹس میں ایمرجنسی کی صورت میں ابتدائی فوری رسپانس مزید پڑھیں