
ملک بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر جرائم پر قابو پانے کے لیے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے پانچ روزہ سائبرسکاؤٹس کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا تھا جس کی تقریب تقسیم اسناد میں مہمانِ خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹرمنسٹری آف سائنس و ٹیکنالوجی شجاع الحسن نے کہا کہ ڈیجیٹل سکیورٹی کے لیے ہمیں ملک مزید پڑھیں