سائبر سکاؤٹس کی تین روزہ ٹریننگ اختتام پذیر

موجودہ دور میں سائبر سکیورٹی کی ضرورت و اہمیت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ڈیجیٹل سکیورٹی کے لیے ہمیں ملک بھر میں آگاہی مہم چلانے کی اشد ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے پاکستان سید عمار جعفری نے سائبر سکیورٹی پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ تین روزہ “سائبر سکاؤٹس ٹریننگ” مزید پڑھیں

عوام کو چاہیے کہ مشکوک ای میلز کے لنکس پر کلک نہ کریں

ہیکرز اور ڈیجیٹل چوروں نے ایف بی آر کی جانب سے لوگوں کو ٹیکس ریفنڈ کی جعلی ای میلز بھیج کر ان کے بنکوں کی حساس اور خفیہ معلوما ت حاصل کر کے لوٹنا شروع کر دیا۔سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہیکرز کے مزید پڑھیں

مقامی سکول کے سٹاف کو سائبر سکیورٹی کے متعلق آگاہی لیکچر

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کی ترقی سے سائبر سیکیورٹی مسائل، سوشل میڈیا، ڈیٹا پرائیویسی اور تھرڈ پارٹی جیسے خطرات تیزی سے ابھر کر سامنے آ رہے ہیں۔ایک وقت تھا کہ تلواروں کے ذریعے جنگیں ہوتی تھیں پھر اس کی جگہ بندوقوں نے لے لی اور رفتہ رفتہ بندوقوں کی جگہ ٹینکوں، ایٹم بم مزید پڑھیں

دنیا بھر کی 100سے زائد ویب سائٹس سے کریڈٹ کارڈز کا ڈیٹا ہیک

ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ساتھ اب پاکستان میں بھی آن لائن خریداری کا رواج عام ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی 100سے زائد ویب سائٹس سے کریڈٹ کارڈز کا ڈیٹا ہیک کر کے چرا لیا گیا ہے جس سے خریداروں کا نقصان ہونے کے ساتھ ساتھ ہیک مزید پڑھیں

سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں سائبر سکیورٹی کے متعلق آگاہی سیمینار

ایک وقت تھا کہ تلواروں کے ذریعے جنگیں ہوتی تھیں پھر اس کی جگہ بندوقوں نے لے لی اور رفتہ رفتہ بندوقوں کی جگہ ٹینکوں، ایٹم بم اور میزائل نے لے لی۔ اسی طرح آنے والے وقتوں میں ان سب کی بجائے سائبر وار ہوا کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار مقامی ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ مزید پڑھیں

سرکاری و نجی اداروں پہ سائبر حملے باعث تشویش ہیں

دوسرے ممالک کی طرح پاکستان میں سائبر کرائمز میں اضافہ ہو رہا ہے۔عام آدمی کے ساتھ ساتھ سرکاری و نجی اداروں پہ سائبر حملے باعث تشویش ہیں۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ اور ڈیٹا ہیک ہونے کی وارداتیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں اور متاثرہ افرادکوئی کاروائی عمل میں لانے سے قاصر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں