سوشل میڈیا پر کورونا وائرس، راشن پیکج و دیگر جعلی اشتہارات گردش کر رہے ہیں

سوشل میڈیا پر کورونا وائرس، راشن پیکج و دیگر جعلی اشتہارات گردش کر رہے ہیں۔عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انجان ذرائع پر ڈیٹا شیئر کرنے سے پہلے حکومت کے متعلقہ اداروں کی ویب سائٹس سے تصدیق کر لیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ ایسے جعلی اشتہارات پھیلانے سے گریز کریں اور اس مزید پڑھیں

ہیکرز کرونا وائرس کے متعلق آگاہی کے نام پر لوگوں کی ذاتی معلومات چرانے لگے

ہیکرز کرونا وائرس کے متعلق آگاہی کے نام پر لوگوں کی ذاتی معلومات چرانے لگے۔ ہیکرز کی جانب سے اب تک کرونا وائرس سے متعلق ہزاروں جعلی ویب سائٹس بن چکی ہیں اور لوگوں کو جعلی ای میلز بھی بھیجی جا رہی ہیں۔۔۔ عوام محتاط رہے

واٹس ایپ میسنجر پر سائبر حملے

واٹس ایپ میسنجر پوری دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا میسنجر ہے جسکو پوری دنیا میں ایک ارب سے زیادہ لوگ استعمال کرتے ہیں۔آن لائن رابطے کا محفوظ ترین ذریعہ سمجھا جانے والا واٹس ایپ میسجنر بھی سائبر حملوں سے محفوظ نہیں۔ان خیالات کا اظہار سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے واٹس ایپ میسنجر پر بڑھتے مزید پڑھیں

اکاؤنٹ کے بارے معلومات حاصل کر کے رقم سے محروم کرنے کے واقعات میں اضافہ

جعلی فون کالز پر لوگوں کو ڈرا دھمکا کر ان کے اکاؤنٹ کی معلومات حاصل کرکے رقم سے محروم کرنے کے واقعات میں انتہائی تشویش ناک حد تک اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔متاثرہ افراد کم علمی کے باعث کوئی کاروائی کرنے سے قاصر ہیں۔ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط سے کریں

ٹیکنالوجی کی ترقی سے سائبر سکیورٹی مسائل، سوشل میڈیا،ڈیٹا پرائیویسی اور تھرڈ پارٹی جیسے خطرات تیزی سے ابھرکر سامنے آ رہے ہیں۔ ٹیکنالوجی کے اس دور میں ہیکر ز کمپیوٹر کی مدد سے ڈاکوؤں کی نسبت زیادہ چوری کر سکتے ہیں۔ کمپیوٹر کے استعمال سے ہیکرزکسی کی بھی عزت کی دھجیاں اڑا سکتے ہیں لہذا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر خواتین کو بلیک میلنگ کرکے جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافہ

سوشل میڈیا پر خواتین کو بلیک میلنگ کرکے جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات تشویشناک ہیں۔ ہیکرز نے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے نوجوان لڑکیوں کے ساتھ ساتھ شادی شدہ اور طلاق یافتہ خواتین کی غیراخلاقی تصاویر بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ان خیالات کا اظہارسائبر سکیورٹی مزید پڑھیں

ڈیجیٹل چوروں کی جانب سے ایف بی آر کے نام پرلوگوں کو ٹیکس ریفنڈ کی جعلی ای میلز بھیجی جا رہی ہیں

ہیکرز اور ڈیجیٹل چوروں نے ایف بی آر کی جانب سے لوگوں کو ٹیکس ریفنڈ کی جعلی ای میلز بھیج کر ان کے بنکوں کی حساس اور خفیہ معلوما ت حاصل کر کے لوٹنا شروع کر دیا۔سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہیکرز کے مزید پڑھیں

کسی غیر تصدیق شدہ ذرائع سے کسی بھی قسم کی اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کرنے سے اجتناب کریں

سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبرسکیورٹی ایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس و انفارمیشن سکیورٹی کی حفاظت کے متعلق بیان میں کہا کہ واٹس ایپ، فیس بُک، انسٹا گرام و دیگر سوشل میڈیا کے صارفین اس بات کی تصدیق کریں کہ وہ واٹس ایپ، فیس بُک، انسٹا گرام و دیگر سوشل میڈیا کی مزید پڑھیں

عوام کو چاہیے کہ مشکوک ای میلز کے لنکس پر کلک نہ کریں

ہیکرز اور ڈیجیٹل چوروں نے ایف بی آر کی جانب سے لوگوں کو ٹیکس ریفنڈ کی جعلی ای میلز بھیج کر ان کے بنکوں کی حساس اور خفیہ معلوما ت حاصل کر کے لوٹنا شروع کر دیا۔سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہیکرز کے مزید پڑھیں

دنیا بھر کی 100سے زائد ویب سائٹس سے کریڈٹ کارڈز کا ڈیٹا ہیک

ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ساتھ اب پاکستان میں بھی آن لائن خریداری کا رواج عام ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی 100سے زائد ویب سائٹس سے کریڈٹ کارڈز کا ڈیٹا ہیک کر کے چرا لیا گیا ہے جس سے خریداروں کا نقصان ہونے کے ساتھ ساتھ ہیک مزید پڑھیں