سوشل میڈیا پر معلومات چرانے کے لیے جعلی لنکس کا استعمال عام

سوشل میڈیا پر جعلی لنکس پھیلا کر معصوم شہریوں کی معلومات چرانے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دھوکے باز عوام کی لالچ سے فائدہ اٹھا تے ہوئے سوشل میڈیا پر جعلی لنک پھیلا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر رمضان و لاک ڈاؤن آفرز کی نسبت سے مختلف لنکس گردش کر رہے ہیں

سوشل میڈیا پر رمضان و لاک ڈاؤن آفرز کی نسبت سے مختلف لنکس گردش کر رہے ہیں۔ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی بھی انجان ذرائع سے آئے لنکس پر کلک نہ کریں، ایسے جعلی فارمز سے محتاط رہیں اور اپنی ذاتی معلوم کہیں درج نہ کریں۔عوام سے گزارش ہے کہ ایسے مزید پڑھیں

موبائل کیش اکاؤنٹس سے پیسے نکالنے کی وارداتوں میں اضافہ، عوام محتاط رہے

سائبر سکیورٹی کے متعلق آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کے موبائل کیش اکاؤنٹ سے فراڈ کے ذریعے پیسے نکالنے کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہونے لگا ہے۔ جرائم پیشہ افراد کے جانسے میں آ کر معصوم شہری اپنی خون پسینے کی کمائی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔جرائم پیشہ افراد صارفین کو جعلی مزید پڑھیں

آن لائن ہیلتھ کئیر سہولیات پر سائبر حملے

کورونا وبا کے دوران دنیا بھر میں ہسپتالوں و دیگر آن لائن ہیلتھ کئیر سہولیات پرسائبر حملوں میں اضافہ رہا ہے۔ ہیکرز تاوان کا مطالبہ کرنے لگے۔ہسپتالوں کے ڈیٹا بیس اور آن لائن ہیلتھ کئیر سہولیات کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات اٹھانے کی اشد ضرورت ہے تا کہ آئندہ ہونے والے سائبر حملوں سے مزید پڑھیں

وبائی صورتحال میں سائبر کرائمز میں اضافہ

وبائی صورتحال میں سائبر کرائمز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ افراتفری کی صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز متحرک ہو چکے ہیں۔ممکنہ خطرات سے بچاؤ کے لیے کمپوٹر صارفین کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سائبرایکسپرٹ محمداسدالرحمن نے کیا۔ انہو ں نے کہاکہ دنیا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پرکرونا ریلیف ٹائیگر فورس کی نسبت سے جعلی گوگل فارم کا لنک گردش کر رہا ہے

سوشل میڈیا پرکرونا ریلیف ٹائیگر فورس کی نسبت سے جعلی گوگل فارم کا لنک گردش کر رہا ہے۔عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایسے جعلی فارمز سے محتاط رہیں اور اپنی ذاتی معلومات درج نہ کریں۔کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کے لیے پاکستان سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر جعلی اشتہارات، لوگوں کو فراڈ ایس ایم ایس اور ای میلز کی بھر مار

سوشل میڈیا پر جعلی اشتہارات، لوگوں کو فراڈ ایس ایم ایس اور ای میلز کی بھر مار۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پرحکومت پاکستان کے نام سے جعلی اشتہارات پھیلائے جا رہے ہیں جن کے ذریعے معصوم شہریوں کی ذاتی معلومات حاصل کر کے ان کا ڈیٹا ہیک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ان مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے جعلی اشتہارات سے ہوشیار رہیں

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے جعلی اشتہارات سے ہوشیار رہیں۔ ایسے کسی بھی ذرائع پر اپنی ذاتی معلومات شیئر کرنے سے پہلے متعلقہ اداروں سے تصدیق کریں اور جعلی اشتہارات کی تشہیر سے گریز کریں۔