چوری شدہ موبائل آپ کے لیے کتنی بڑی مصیبت کا باعث بن سکتا ہے؟

اگر آپ کو کوئی چوری شدہ موبائل ملتا ہے یا آپ کا موبائل چوری ہو جاتا ہے تو متعلقہ اداروں کو فوراً رپورٹ درج کروائیں تا کہ اس موبائل کے زریعے اگر کوئی مجرمانہ کاروائی عمل میں لائی گئی ہو تو اس کے ذمہ دار آپ نہ ٹھہرائے جائیں۔
(سائبر جرائم سے محفوظ معاشرہ ہماری اولین ترجیح ہے)

اپنا تبصرہ بھیجیں