سول ڈیفینس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سائبر سکاؤٹس کی ٹریننگ

سول ڈیفینس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سائبر سکاؤٹس کی ٹریننگ کی گئی جس میں انہیں بم ڈسپوزل ، خود کش حملوں سے بچاؤ، فائر سیفٹی و دیگر ضروری ٹریننگ دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں