سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبر سکاؤٹس کے لیے پانچ روزہ ریسکیو 1122 ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا

سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبر سکاؤٹس کے لیے پانچ روزہ ریسکیو 1122 ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں پہلے دن لائف سپورٹ ، مصنوعی طور پر دل اور سانس چلانے کے بارے بتایا گیا اور عملی طور پر سکھایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں